Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

تعارف

«ازہری پاکستان میں www.azharinpak.com «

یہ دعوتی اور ثقافتی لنک ہے اسلامی میانہ روی کا کے منہج اور راستے کے لئے اختیار کیا گیا ہے خاص کر تمام انسانوں کو دعوت کے لئے، انسان اللہ پاک کی جانب سے تکریم کا مرکز ہے،  توجہ اور عنایت ربانی کا مرکز ہے، یہ  اللہ جل جلالہ  کی کاریگری ہے، یہی وجہ ہے کہ جس کی کوشش یہ لنک بھی کر رہا ہے مسلمان کے فکری  تربیتی اور راستے کے تقدم کے حوالے سے اسلام وسطی کے منہج کے مطابق، دین اسلام کے مطابق  افراط تفریط یا تشدد اور بے کاری غلو سے دور کرتے ہوئے، یہ ساری راہ شیوخ الازہر شریف اور اس کے علماء اور زمان در زمان کی تاریخ کی معرفت سے ہی ممکن ہے،  اسی طرح دعوت کا فن اور اس کے وسائل اسلام کے مقاصد اور راستوں میں سے ہے، یہ سب سیرت نبوی شریف اور تاریخ اسلامی کی قدم بڑھاتے ہوئے ہے،  اس میں اسلام کے نامور اعلام اور مستشرقین کے اسلام کے اوامر میں شبہات کا ذکر ہے  اس سے مزید اس میں وڈیو ہیں جن میں سے  امام داعی فضیلۃ الشیخ محمد متولی الشعراوی اور پروفیسر ڈاکٹر  احمد عمر ہاشم سابق جامعہ الازہر کے رئیس اور ان کے علاوہ  بڑے ائمہ اور داعی شامل ہیں، ازہر شریف علم کا مینارہ ہے اسلام اور شریعت کے مقاصد کو کامل انسانیت کے لئے میانہ روی کے ساتھ اچھے طریقے سے آگے بڑھاتا ہے، یہی کام کرنے کا پھل ہے اور علمی معلومات کا جس کی بنیاد علماء ازہر نے سارے زمانے کی تاریخ کی روشنی میں رکھی، تاریخ نے اچھے سے علماء ازہر شریف کی جہود کا مشاہدہ کیا جنہوں نے میانہ روی کے قواعد منظم کئے اور انسانی رواداری کے مطالب سمجھائے اور مکمل سختی تشدد اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا،  یہیں سے ازہر نے علوم اسلامیہ کی کمر کس لی کہ مناسب انداز سے اسلام کا پیغام اور مقاصد کے ساتھ پیش آئے گا، اور جو دوسروں کے ساتھ تعلقات سے رکاوٹیں دور ہوتی ہیں اور ان کے ساتھ معاملات  خوش آئند تفاہم اور تعلقات کے راستہ ہے ، اور یہ ویب سائٹ اپنے اندر  حکمت اور اچھی نصیحتیں  کا رکھے ہوئے ہے جیسے انٹرویوز  دوسرے کے ساتھ گفت و شنید  حقوق اور واجبات سے متعلق جو وہان کے باشندوں کے ساتھ وطنیت اور امن اور سلامتی کے مل کر رہنے کے لئے ہے، تمام دنیا کے باشندے محبت اور امن و سلامتی چاہتے ہیں اور ہر معاشرے نے اپنے انداز میں اس کی کوشش کی ہے، ازہر شریف یہ سب اپنے علماء ہاتھوں تعمیر کر رہا ہے علمی طریقے سے، ان کے پروگرام ثقافتی اور ان کے لیکچر دعوتی ہوتے ہیں، یہی اسلام کا پیغام ہے جس کو اس ویب سائٹ نے پھیلایا تا کہ اسے ہر مسلمان کی طرف بڑھایا جائے، لیکن ہر انسان یقین رکھے کہ زمین  پر رہنے والے  انسانوں کے درمیان عام زندگی م گزارنی ہے، یہی اسلام کا اعتدال پسند  پیغام ہے ۔

Spread the love
Show CommentsClose Comments

Leave a comment