Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

قلعہ روھتاس – جہلم پاکستان

جنوبی ایشاء کا سب سے بڑا تاریخی قلعہ روہتاس پاکستان

قلعہ روہتاس جو کہ جنوبی ایشاء کے سب سے بڑے قلعوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں واقع ہے۔ جوکہ پاکستان کے ایک بڑے شہر اسلام آباد سے تقریبا 113 کلومیٹر کی دوری پر اسلام آباد سے گجرات کی جانب واقع ہے۔یہ قلعہ کم و بیش 4 کلومیٹر کے رقبہ کو گھیرے ہوے ہے۔ اور اس قلعہ روہتاس کی دیواریں بہت مضبوط اور اونچی ہیں۔   یہ قلعہ آج بھی قائم و دائم ہے، اور لوگ دور دور سے اسے دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ یہ قلعہ روہتاس برصغیر پاک و ہند میں خالصتاً فوجی فنِ تعمیر کا عظیم الشان اور منفرد نمونہ ہے۔

ڈاکٹر عبدالرحمن حماد الازھری

Spread the love
Show CommentsClose Comments

Leave a comment