Skip to content Skip to sidebar Skip to footer

قلعہ روھتاس – جہلم پاکستان

جنوبی ایشاء کا سب سے بڑا تاریخی قلعہ روہتاس پاکستان قلعہ روہتاس جو کہ جنوبی ایشاء کے سب سے بڑے قلعوں میں سے ایک ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں واقع ہے۔ جوکہ پاکستان کے ایک بڑے شہر اسلام…

Read More

شاہی قلعہ – لاہور پاکستان

لاہور قلعہ، عام طور پر شاہی قلعہ کے نام سے مشہور ہے۔ لاہور قلعے کی اصل تاریخ قدیم مغل سلطنت سے منسلک ہے، مگر اس قلعہ کی اصل بنیاد عظیم مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے دور میں سن 1556 سے 1605…

Read More

مسجد محبت خان

پشاور کی سب سے مشہور مسجد اور قدیم ترین مسجد ہے جس کو 1670ء میں مغلیہ بادشاہوں کے دور حکومت میں تعمیر کروایا گیا ۔ اس کا فن تعمیر مغل طرز کا ہے ۔ کابل کے گورنر مہابت خان نے شاہی مسجدلاہور…

Read More

بادشاہی مسجد

بادشاہی مسجد 1673 میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہے۔ یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی…

Read More

مسجد وزیر خان

مسجد وزیر خان سال  1634-1641  عیسوی میں تعمیر کیا گیا اور مغل فن تعمیر میں ایک  شاہکار تصور کی جاتی ہے، یہ لاہور میں سب سے مشہور تاریخی اسلامی یادگاروں میں سے ایک ہے اور یہ مسجد شیخ علی الدین انصاری لاہور…

Read More

مینارِ پاکستان لاہور

یہ مینار اقبال باغ میں واقع ہے۔ یہ ایک یادگاری مینار ہے ۔ جس کی بلندی 60 میٹر ہے۔ اس کی تعمیر وتزئین سفید سیمنٹ پتھر اور ماربل سے کی گئی ہے۔ اس کے اندر سیڑھیاں بنائی گئی ہین جن کے ذریعے…

Read More

مانومینٹ یادگارِ پاکستان، اسلام آباد

  ڈاکٹر عبد الرحمن حماد الازھری اسلام آباد شہر، پاکستان کا دار الخلافہ ہے، جو پوٹوہار کے علاقہ میں واقع ہے۔ جہاں کئی قدرتی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ وسیع رقبہ پر منظم طریقے سے بنا ہوا شہر ہے۔ جس میں…

Read More

قلعہ صلاح الدین

ڈاکٹر عبدالرحمن حماد الازہری قلعہ صلاح الدین یوسف بن ایوب,  صلیبیوں کومغلوب کرنےوالےنے 1176 میں اسکےتعمیرکرنےکاحکم دیا.  یہ قلعہ قاھرہ کےمشرق میں جبل المقطم کےمغربی حصےمیں واقع ہے.  اورابتدہ ہی سےمصرکےحاکم کی جاےُسکونت رہی ہے. ایک حاکم اس پراختیارکھوجاتاتویہ اس کی ملکیت…

Read More

مسجد احمد ابن طولون

ڈاکٹر عبدالرحمن حماد الازہری مسجد احمد ابن طولون، یا مسجد ولونی، یہ تیسری جامعہ مسجد ہے جو مصر میں تعمیر ہوئیں۔ یہ قدیم ترین مسجدوں میں سے ایک ہے جن کے نقوش اور تعمیرات سے متعلق کئی چیزیں اصلی شکل وصورت میں…

Read More

جامع مسجد عمر بن العاص

ڈاکٹر عبدالرحمن حماد الازہری فتح مصر کے بعد مسلمانوں نے سب سے پہلے  مصر اور افریقہ کے  فسطاط شہر میں اس مسجد کی بنیاد رکھی۔ یہ مسجد “مسجد فتح،مسجد عتیق اور تاج الجوامع” کے ناموں سے بھی جانی جاتی ہے۔  اس مسجد…

Read More